نفس قدسیہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (تصوف) نفس قدسیہ وہ ہے کہ جسے ملکہ احتضار بروجہ یقین حاصل ہو یعنی وہ جس وقت جو کچھ چاہے حاضر کرے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (تصوف) نفس قدسیہ وہ ہے کہ جسے ملکہ احتضار بروجہ یقین حاصل ہو یعنی وہ جس وقت جو کچھ چاہے حاضر کرے۔